Daily Archives

جولائی 20, 2020

بھارتی فوج کی ایل اوسی پر بلااشتعال فائرنگ، 20 سالہ نوجوان شدید زخمی

راولپنڈی: (دنیا نیوز) بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 20 سالہ نوجوان شدید زخمی ہو گیا جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے عالمی قوانین کی…

دورہ انگلینڈ نوجوان بلے باز خوشدل شاہ کے انگوٹھے میں فریکچر’حارث رؤف کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آ…

قومی ٹیم دورہ انگلینڈ میں سیریز کے آغاز سے قبل ہی مشکلات سے دوچار ہو گئی ہے اور نوجوان بلے باز خوشدل شاہ انگوٹھے میں فریکچر کے سبب تین ہفتے کے لیے باہر ہو گئے ہیں جبکہ حارث رؤف کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)…

سید علی گیلانی کے بعد بھارتی سازشوں کے خلاف کھڑا ہونے والا کشمیر کارجل رشید کون. تحریر :: ذاکراللہ اگست ۵, ٢۰١۹  کو بھارتی مطلق العنانیت اور جنونی ذہنیت نے یکطرفہ فیصلے کے ذریعے, مقبوضہ  ریاست جموں کشمیر کو سٹیٹ کے درجہ سے…

پھل سبزیاں اور مشروبات

ان دنوں گرمی اپنے پورے جوبن پر ہے۔گرمی ہر چیز کو متاثر کرتی ہے ۔پسینہ بہت آتا ہے اور جسم میں پانی کی کمی ہو جاتی ہے۔ایسے موسم میں اگر پھل اور سبزیاں اپنی روزمرہ کی خوراک میں شامل رکھی جائیں تو بڑی حد تک ہمارا جسم گرمی کا مقابلہ کرنے کے لئے…

تین پاکستانی ایتھلیٹس پر پابندی کا خدشہ

لاہور: ساؤتھ ایشین گیمز میں میڈلز جیتنے والے 3 پاکستانی ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر پابندی کا خدشہ ہے، بی سیمپل کی رپورٹس فیڈریشن کو فراہم کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال 27 مئی کو تینوں ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آئے تھے جن…

دورہ انگلینڈ، محمد عامر سے متعلق اہم خبر آگئی

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کو انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے ٹیم میں شامل کرنے کا امکان ہے، حتمی اعلان کے بعد وہ برطانیہ روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق ذرایع نے بتایا ہے کہ محمد عامر جلد قومی ٹیم کے اسکواڈ کا حصہ بن جائیں…

یوم الحاق پاکستان: ہم کشمیریوں کے حق کی جنگ لڑتے رہیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج ہم یوم الحاق پاکستان کے تاریخی موقع کو یاد کرتے ہیں، آج کےدن اہل کشمیر نے پاکستان سے الحاق کی قرارداد منظور کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق یوم الحاق کے موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…

‘سارے آرام سے بیٹھو ، ہر جگہ محلے کی پھپھو نہیں بنتے’

سوشل میڈیا پر ہانیہ عامر کے لائیو سیشن کے بعد ایک تہلکہ ہی مچ گیا تھا اور صارفین کی جانب سے ہانیہ عامر اور عاصم اظہر پر خوب تنقید کی جا رہی تھی۔ اس تنقید کے بعد اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک طویل پیغام بھی جاری کیا گیا تھا…