Monthly Archives

جولائی 2020

اسلام آباد جموں و کشمیر سالویشن موومنٹ کے صدر الطاف احمد بٹ نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے کشمیری عوام…

اسلام آباد جموں و کشمیر سالویشن موومنٹ کے صدر الطاف احمد بٹ نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے کشمیری عوام اپنی نہتے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور بھارت کا مکرو چہرہ بے نقاب کرنے کیلیے 5 اگست کو یوم سیاہ کے طور پر منائے۔ اس دن دنیا بھر کے کشمیری…

پاکستان نے اپنی تاریخ میں سب سے زیادہ بجلی پیدا کرنے کا ریکارڈ توڑدیا

پاکستان نے پہلی بار 23،116 میگاواٹ بجلی پیدا کی ہے جو کہ کچھ دن قبل مکمل ہوئی ہے، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر اسلام آباد پاکستان نے اپنی تاریخ میں سب سے زیادہ بجلی پیدا کرنے کا ریکارڈ توڑدیا۔ تفصیلات کے مطابق اس بات کا انکشاف…

اشرف صحرائی کو تحریک حریت کی قیادت کرنے پر نشانہ بنایا جارہا ہے۔۔۔ ترجمان تحریک حریت

سرینگر  مقبوضہ کشمیر میں تحریک حریت جموںوکشمیر نے پارٹی چیئرمین محمد اشرف صحرائی کی گرفتاری اور ان پر کالے قانون ’پبلک سیفٹی ایکٹ‘ کے نفاذ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ انہیں تحریک حریت کی قیادت کرنے پر نشانہ بنایا جارہا ہے۔کشمیر میڈیاسروس…

کشمیری عید الاضحی سادگی سے منائیں، تحریک وحدت

سرینگر  مقبوضہ کشمیر میںتحریک مزاحمت نے لوگوں کو عید الاضحی کی مبارکباد دیتے ہوئے ان پر زور دیا ہے کہ وہ عید سادگی سے منائیں اور بھارتی فوجی محاصرے کے باعث مشکلات کا شکار افراد کا خیال رکھیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق تحریک مزاحمت کے…

مقبوضہ کشمیر ، سید علی گیلانی کی مسلم امہ کو عید الاضحی کی مبارکباد

سرینگر  مقبوضہ کشمیر میں بزرگ کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی نے تمام مسلم امہ کو عید الاضحی کی دلی مبارکباد دی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سید علی گیلانی نے اپنے ایک ٹویٹ میں کشمیری عوام پر زور دیا کہ وہ شہداء اور…

مقبوضہ کشمیر ، مفتی اعظم کی کشمیریوں سے 5اگست کو یوم سیاہ منانے کی اپیل

سرینگر  مقبوضہ کشمیر کے مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام نے لوگوں کو عید الاضحی کی مبارکباد دیتے ہوئے ان پر زور دیا ہے کہ وہ پانچ اگست کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں کیونکہ بھارتی حکومت نے اس روز عالمی قانون کی خلاف ورزی کرتے…

افغانستان کے صوبہ ہیرات میں بم دھماکہ، 3 افراد ہلاک، 5 زخمی

کابل  افغانستان کے جنوبی صوبہ ہیرات میں بم دھماکے میں 3 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔چینی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبائی حکومت کے ترجمان جیلانی فرحاد نے بتایا کہ گزشتہ رات کو ہیرات شہر کے علاقہ حاجی عبس میں منی بس کو بم دھماکے میں نشانہ…

‘وینٹی لیٹرز کی فراہمی ،ٹرمپ کے وزیراعظم عمران خان سے وعدے کی تکمیل ہے’

اسلام آباد:  امریکی سفارتخانہ کا کہنا تھا کہ وینٹی لیٹرز کی آمد صدرٹرمپ کے وزیراعظم سے وعدے کی تکمیل ہے، مشکل گھڑی میں پاکستان کے عوام کا ساتھ دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سفارتخانہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا…

پاکستان میں کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبری

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے مستقبل میں انگلش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا عندیہ دے دیا۔ پی سی بی پوڈکاسٹ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ برطانیہ کو…

بھارت بحر ہند کو جوہری ہتھیاروں سے لیس کر رہا ہے: پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ بھارت بحر ہند کو جوہری ہتھیاروں سے لیس کر رہا ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا تھا کہ کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی قبضے کو آج 360دن ہو…