Monthly Archives

مئی 2020

جو اپنے بیانیے سے وفا نہ کرسکے وہ عوام سے کیا وفا کریں گے،شبلی فراز

اسلام آباد:  وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ جو اپنے بیانیے سے وفا نہ کرسکے وہ عوام سے کیا وفا کریں گے۔ شبلی فراز نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ آج کے دن پاکستان کو اسلامی دنیا کی واحد ایٹمی طاقت بننے کا اعزاز حاصل ہوا۔…

بی آرٹی پشاور؛ تنخواہ نہ ملنے پر عملے کا کام کرنے سے انکار

پشاور:  تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث بی آر ٹی منصوبے کے انجینئرز اور ٹیکینکل اسٹاف نے کام شروع کرنے سے انکار کر دیا ہے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق 5 ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث بی آر ٹی منصوبے کے انجینئرز اور ٹیکینکل…

ٹڈی دل کی تباہ کاریاں جاری؛ کسانوں کو 50ارب سبسڈی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد /  لاہور:  وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ فخر امام نے کہا ہے ٹڈی دل سے متاثرہ کسانوں کو کھاد سمیت دیگر اشیا پر 50 ارب کی سبسڈی دیں گے۔ انھوں نے  بچوں کے تحفظ کے بیورومیں بچوں میں تحائف کی تقسیم کے موقع پر  میڈیا سے گفتگو میں…

پی آئی اے طیارہ حادثہ؛ کاک پٹ وائس ریکارڈر کی تلاش کا دائرہ وسیع

کراچی:  22 مئی کو حادثے کا شکار طیارے کے کاک پٹ وائس ریکارڈر کی تلاش کا دائرہ وسیع کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں 22 مئی کو حادثے میں تباہ ہونے والے طیارے کا کاک پٹ وائس ریکارڈر تاحال نہیں مل سکا ہے، طیارہ ساز کمپنی کے…

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 61 ہزار سے تجاوز کرگئی، 1260 افراد جاں بحق

 اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 61 ہزار 227 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد ایک ہزار260 1ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں…