Monthly Archives

اپریل 2020

وزیرخوراک پنجاب نے وزیراعلیٰ سے ملاقات کے بعد استعفیٰ دیدیا

وزیرخوراک پنجاب سمیع اللّٰہ چودھری نے عہدے سے استعفیٰ دےدیا۔ وزیرخوراک نے استعفا وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کے بعد دیا۔  استعفیٰ کے متن کے مطابق  سمیع اللّٰہ چودھری کا کہنا ہے کہ مجھ پرالزام ہے کہ محکمے میں ریفارمز نہیں کرسکا، انکا مزید…

جہانگیر ترین زرعی ٹاسک فورس کی چیئرمین شپ سے فارغ

وفاقی حکومت نے جہانگیر ترین کو زرعی ٹاسک فورس کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹادیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چینی اور آٹا بحران کے بارے میں رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان کے اہم ساتھی جہانگیر ترین کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایف…

ملک میں کورونا کیسز ایک لاکھ تک جاسکتے ہیں، ڈاکٹر عطا الرحمٰن

معروف سائنسدان ڈاکٹر عطا الرحمٰن کا کہناہے کہ ہمارے پاس ٹیسٹنگ صلاحیت کی کمی ہے، ملک میں کورونا کیسز ایک لاکھ تک جاسکتے ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عطا الرحمٰن نے کہا کہ جب تک ہم ٹیسٹنگ صلاحیت نہیں…

استنبول سے اسلام آباد آنیوالے 22 مسافروں کا کورونا مثبت آ گیا

قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے ذریعے استنبول سے اسلام آبادآنے والے 193 میں سے 22 مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ ذرائع کے مطابق مسافرقومی ایئرلائن کی پرواز سے اسلام آباد پہنچے تھے اور ٹیسٹ مثبت آجانے کے بعد انہیں اسلام آباد کے 3…

مقبوضہ کشمیر: آپریشن کی آڑ میں 5 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے آپریشن کی آڑ میں 5 کشمیریوں کو شہید کردیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 24 گھنٹوں میں بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید کشمیریوں کی تعداد 9 ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق وادی پر قابض بھارتی حکومت کے محاصرے کو 8…

لیبیا، سابق وزیراعظم کورونا وائرس سے جاں بحق

لیبیا کے سابق وزیراعظم محمود جبریل کورونا وائرس کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے۔ 26 مارچ کو محمود جبریل میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد انہیں قاہرہ میں قرنطینہ کیا گیا۔ دو روز قبل ان کی حالت بگڑی تو اسپتال منتقل کیا گیا…

طورخم بارڈر یک طرفہ طور پر کھول دیا گیا

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر پاک افغان سرحد طورخم بارڈر بند تھا جسے آج  یک طرفہ طور پر کھول دیا گیا ہے سیکیورٹی ذرائع ذرائع کے مطابق طورخم بارڈر کھولنے کے بعد پاکستان میں پھنسے افغان شہریوں کو افغانستان جانےکی اجازت…

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کے بھارتی اقدام مسترد کردیے

اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی غیرقانونی بھارتی کوششوں کی شدید مذمت کی ہے اور بھارتی اقدام کو مسترد کر دیا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان مقبوضہ…

کورونا سے مزید 5 جاں بحق، پاکستان میں ہلاکتوں کی تعداد 33 اور مجموعی کیسز 2291 ہوگئے

پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے آج مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 33 ہوگئی جب کہ مزید کیسز سامنے آنے کے بعد کیسز کی مجموعی تعداد 2291 تک جا پہنچی ہے۔ پاکستان میں اب تک کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں میں سے پنجاب…