Daily Archives

جنوری 28, 2020

زمین سے ٹکرانے والا قدیم ترین شہاب ثاقب ’برفانی دور کے خاتمے‘ کی وجہ بنا

سائنسدان آسٹریلیا میں شہابیہ گرنے کے نتیجے میں زمین پر بننے والا سب سے قدیم گڑھا دریافت کر چکے ہیں۔ ان کے مطابق ہو سکتا ہے کہ اس شہابیے کے گرنےسے ہمارے سیارے یعنی زمین پر برفانی دور کا خاتمہ ہوا تھا۔ یہ شہاب ثاقب تقریباً ڈھائی ارب برس قبل…

#میرے_پاس_تم_ہو: پاکستانی ڈرامے کی آخری قسط اور سوشل میڈیا پر بحث، مرکزی کردار دانش موضوع گفتگو

پاکستان کے نجی ٹیلیویژن چینل اے آر وائی ڈیجیٹل کا ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘ کی آخری قسط سنیچر کی شب نشر کی گئی۔ جیسا کہ عموماً ہوتا ہے آخری قسط نے بہت سے مداحوں کو اچنبھے میں متبلا کر دیا تو وہیں سوشل میڈیا پر بھی اس ڈرامے کے ’پلاٹ ٹوئسٹ‘ پر…

شاہ رخ خان : ‘میری بیوی ہندو، میں مسلمان اور میرے بچے ہندوستان ہیں’

بالی وڈ کے مشہور اداکار شاہ رخ خان نے حال ہی میں ٹی وی پر ایک ریئالٹی شو کے دوران اپنے خاندان کے مذہب سے متعلق جو بیان دیا ہے اس پر سوشل میڈیا میں کافی بحث ہو رہی ہے۔ سٹار پلس پر نشر ہونے والے رقص کے ایک ریئالٹی شو ’ڈانس پلس‘ میں انھوں نے…

انڈین اداکار نصیرالدین شاہ کا خاندان پاکستان کیوں منتقل نہیں ہوا تھا؟

برصغیر کی تقسیم کے وقت پاکستان اور انڈیا کے معرض وجود میں آنے کے بعد انڈیا میں بسنے والے لاکھوں مسلمانوں نے پاکستان کی جانب نقل مکانی کی لیکن بالی وڈ کے نامور اداکار اور صدا کار نصیرالدین شاہ کے والدین نے انڈیا میں رہ جانے کو ترجیج دی۔…

پاکستانی سینیٹ میں بچے کی پیدائش پر والدین کو تنخواہ کے ساتھ چھٹی دینے کا بل منظور

پاکستان کے ایوان بالا یعنی سینیٹ میں پیر کے روز بچے کی پیدائش پر ماں اور باپ کو کام سے رخصت دینے کا بل منظور کیا گیا ہے۔ اس بل کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے ماتحت کام کرنے والے تمام اداروں میں بچے کی پیدائش کے موقعے پر ماں کو تنخواہ کے…

کورونا وائرس :’پاکستان کی ٹکٹ کروا لی ہے لیکن ڈر ہے فلائٹ کینسل نہ ہو جائے’

چین میں کورونا وائرس سے اب تک ہلاکتوں کی تعداد 81 ہو گئی ہے اور اب تک کم از کم تین ہزار افراد میں وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ چین کے ہوبائی صوبے کا دارالحکومت ووہان کورونا وائرس کا مرکز ہے۔ تاہم چین میں مختلف یونیورسٹیز میں…

عاصمہ شیرازی کا کالم: شہباز شریف کی ’ٹوپیاں‘

میاں نواز شریف نے جب قطر کی ایئر ایمبولینس سے پرواز بھری تو سب سے نمایاں شخصیت شہباز شریف تھے۔ اس وقت اُن کی پھرتیاں کمال حد تک دلچسپ اور قابل توجہ تھیں۔ یوں تو لندن روانگی سے لے کر اب تک میاں صاحب کی بیماری اور ان کی صحت سے متعلق…