Daily Archives

جنوری 27, 2020

کشمیر : خواجا بلال احمد شاہین نے حکومتی اقدامات کو سراہتے ہوے کہا ہے کہ حالیہ برف باری کے سلسلہ میں…

کشمیر : خواجا بلال احمد شاہین نے حکومتی اقدامات کو سراہتے ہوے کہا ہے کہ حالیہ برف باری کے سلسلہ میں موجودہ حکومت نے جس طرح سے لیپا کرناہ کے زمینی روابط کو بحال کرنے میں اپنا فعال کردار ادا کیا یقیناً قابلِ ستائش ہے ماضی کے حکم رانوں کے…

پوری دنیا بھارت کی کشمیر میں جبری دہشت گردی اور فسطائی نظریہ کو تسلیم کر رہی ہے ۔۔ جہانگیر ملک

پوری دنیا بھارت کی کشمیر میں جبری دہشت گردی اور فسطائی نظریہ کو تسلیم کر رہی ہے ۔۔ جہانگیر ملک پوری دنیا اب برملا یہ بات تسلیم کر رہی ہے کہ جمہوریت کا سب سے بڑا دعویدار بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں غیر جمہوری اور فسطائی نظریہ…

بلوچستان میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات

بلوچستان حکومت نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے خصوصی اقدامات کا آغاز کردیا۔ خطوط کا تبادلہ اور ہدایت نامے جاری کیے جاچکے ہیں۔ وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے جام کمال خان کی ہدایت پر صوبے میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے خصوصی…

پاکستانی وزيراعظم کی ماہانہ تنخواہ کتنی ہے؟

جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق وزيراعظم عمران خان بنی گالہ گھر کا سارا خرچہ خود اٹھاتے ہیں، جب کہ گھر کے يوٹيليٹی بلز اور ملازمين کو تنخواہيں بھی خود اپنے پاس سے دیتے ہیں۔ وزارت خزانہ کے ذرائع سے جاری اعداد و شمار کے مطابق وزیراعظم عمران…

وادی لیپہ کا زمینی راستہ آج 19 دن بھال کرنے پر محکمہ شاہرات اور پی ڈبلیو ڈی کا دل سے شکریہ ادا کرتے…

وادی لیپہ کا زمینی راستہ آج 19 دن بھال کرنے پر محکمہ شاہرات اور پی ڈبلیو ڈی کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔۔ جہانگیر ملک مظفرآباد ( ) وادی لیپہ کا زمینی راستہ جو کہ حالیہ برف باری کے بعد تا حال بند تھا آج انیسویں روز بھال کیا گیا اس پہ ہم…

پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما منظور پشتین پشاور سے گرفتار

صوبہ خیبر پختونخوا میں پولیس نے پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما منظور پشتین کو رات گئے پشاور کے علاقے تہکال سے گرفتار کر لیا ہے۔ منظور پشتین کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے تہکال پولیس کے اہلکار غلام نبی نے بی بی سی کے نامہ نگار عزیز اللہ خان کو…

#CoronaOutbreak: چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 80 تک پہنچ گئی

چین میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 80 تک پہنچ گئی ہے جبکہ تقریباً 3000 افراد میں اس بیماری کی تصدیق ہوچکی ہے۔ حکام کی جانب سے چینی نئے سال کی قومی تعطیلات میں تین روز کا اضافہ کر دیا گیا ہے تاکہ وائرس کو پھیلنے سے روکا…