Daily Archives

جنوری 18, 2020

بنگلا دیش کے خلاف سیریز میں عدم شمولیت پر کامران اکمل کا دل ٹوٹ گیا

لاہور:  بنگلا دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی اسکواڈ میں جگہ نہ بنا پانے والے کامران اکمل کا دل ٹوٹ گیا۔ وکٹ کیپر بیٹسمین نے سوشل میڈیا پر محمد حفیظ اور شعیب ملک سمیت منتخب ہونے والے کھلاڑیوں کو مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لیے…

بنگلادیش کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیےآن لائن ٹکٹوں کی فروخت

لاہور:  بنگلادیش کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیےآن لائن ٹکٹوں کی نصف گھنٹہ تاخیر سے فروخت کا آغاز ہوگیا ہے۔ بنگلہ دیش کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لئے آن لائن پانچ سو، ایک ہزار، دوہزار اور چار ہزار روپے والے محدود ٹکٹ دستیاب ہیں۔…

حتمی فيصلے تک کليم امام عہدے پر کام کرتے رہيں گے، وفاق کا سندھ حکومت کو جواب

کراچی:  وفاقی حکومت نے سندھ حکومت کو کہا ہے کہ نئے آئی جی کے لیے درخواست پر غور جاری ہے لیکن فی الحال کلیم امام ہی انسپکٹر جنرل پولیس سندھ رہیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے نئے آئی جی سندھ کے لیے بھیجے گئے خط پر…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کی خودکشی

سری نگر:  مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں کے ضلع ادھم پور میں واقع چھاؤنی میں تعینات سپاہی کمار نے اپنی رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ ہلاک سپاہی بھارتی ریاست…

ایف بی آرکی ٹیکس آسان موبائل ایپ پہلےسال مقبولیت حاصل نہ کرسکی

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 22 لاکھ سے تجاوز کرگئی  لیکن ایف بی آر کی ٹیکس آسان موبائل ایپ تعارفی سال میں زیادہ مقبول نہ ہو سکی۔ ٹیکس آسان موبائل ایپ کے ذریعے 10 سے 15 منٹ میں انکم ٹیکس گوشوارے بھرنا نہایت آسان ہوتا ہے،…

میرےپاس تم ہوکاآخری پرومو:وہ نہیں ہوگا جونظرآیا

ڈرامہ میرے پاس تم ہو بالاآخر اپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے، طویل عرصے بعد ٹی وی پرمقبولیت کے نئے ریکارڈز قائم کرنے والے اس ڈرامے کی آخری قسط 18 جنوری کو شیڈول تھی جو اب ہفتہ 25 جنوری کی شب 8 بجے سینما گھروں میں بھی دکھائی جائے گی۔ جہاں…

ڈرامہ “تنہایاں” کا سعد سلمان اب ہم میں نہیں رہا

پاکستانی تاریخ کے مشہور ڈرامے “تنہایاں” میں سعد سلمان کے نام سے مختصر اور خوبصورت کردار نبھانے والے عامر حتمی انتقال کر گئے۔ پاکستان ٹیلی ویژن پر ماضی میں چلنے والے مشہور ڈرامے تنہایاں میں مختصر کردار نبھانے والے سابق ماڈل اور اداکار…

عائزہ خان ‘‘میرے پاس تم ہو‘‘ کیلئے بہترین اداکارہ نامزد

عائزہ خان کا شمار پاکستان کی بہترین اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے اور مقبولیت کے ریکارڈ توڑنے والے ڈرامہ سیریل ’’میرے پاس تم ‘‘ سے ان کی شہرت میں مزید اضافہ ہوا۔ عائزہ کو اس ڈرامے پر پاکستان انٹرنیشل اسکریننگ ایوارڈ 2020 کیلئے بہترین…

کشمیر پربھارت کی دوغلی پالیسی نہیں چل سکتی، دی ہندو

بھارت کے موقر اور مستند انگریزی روزنامہ ’دی ہندو‘ نے کشمیر پر بھارتی حکومت کی دوغلی پالیسی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔  روزنامہ دی ہندو نے اپنے ایڈیٹوریل میں لکھا ہے کہ بھارت ایک طرف دنیا کو یہ باور کروانے کی کوشش کر رہا ہے کہ کشمیر…