Browsing Category
کھیل
پاکستانی کرکٹر فاطمہ ثناء کا نیوزی لینڈ میں معاہدہ ہوگیا
پاکستانی ویمن کرکٹر فاطمہ ثناء نے نیوزی لینڈ میں معاہدہ کرلیا ہے۔
فاطمہ ثناء خواتین سپر سمیش ٹی ٹوئنٹی میں کینٹیبری میجیشئینز کی نمائندگی کریں گی۔ان کو ابتدائی 6 میچز کیلئے سائن کیا گیا ہے۔
فاسٹ بولر فاطمہ ثناء قومی ٹیم کے ساتھ!-->!-->!-->!-->!-->…
ورلڈکپ؛ پاکستان کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری
آئی سی سی ورلڈکپ کے 12ویں میچ میں پاکستان کی بھارت 7 اوورز میں بغیر کسی نقصان 37 رنز بنالیے۔
احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا!-->!-->!-->…
ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کا بنگلادیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
چنئی: آئی سی سی ورلڈکپ کے 11 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا 11 واں میچ چنئی میں کھیلا جارہا ہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان آرمی نے برطانیہ میں فوجی مقابلوں میں چاندی کا تمغہ حاصل کرلیا
لندن : پاکستان آرمی نے برطانیہ میں کیمبرین پیٹرول مقابلوں میں چاندی کاتمغہ حاصل کرلیا ، کیمبرین پیٹرول کو دنیا کے مشکل مقابلے سمجھا جاتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان آرمی نے برطانیہ میں فوجی مقابلوں میں چاندی کاتمغہ حاصل کرلیا ، برطانیہ!-->!-->!-->…
ورلڈکپ : آسٹریلیا کیخلاف جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری
آئی سی سی ورلڈکپ کے دسویں میچ میں آسٹریلیا کیخلاف جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری ہے۔
لکھنو کے بھارت رتن شری اٹل بہاری واجپائی ایکانا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو پہلے بیٹنگ کی!-->!-->!-->…
ورلڈ کپ: انگلینڈ کا بنگلہ دیش کو جیت کیلیے پہاڑ جیسا ہدف، میلان کی شاندار سنچری
آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں آج کے دن کھیلے جا رہے پہلے میچ میں انگلینڈ نے بنگلہ دیش کو جیت کے لیے 365 رنز ہا ہدف دے دیا ہے۔
بھارت میں کھیلے جا رہے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے ساتویں میچ دھرم شالہ کرکٹ اسٹیڈیم میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ!-->!-->!-->…
کولمبو ٹیسٹ؛ نعمان علی تباہ کن بالنگ، لنکن ٹائیگرز بےبس
سری لنکا نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز چائے کے وقفے تک 6 وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز بنالیے، قومی ٹیم کو آئی لینڈرز 267 رنز کی برتری حاصل ہے۔
چوتھا روز
کولمبو میں کھیلے جارہے سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کے چوتھے!-->!-->!-->!-->!-->…
ورلڈکپ وینیوز کی تقسیم پر بھارتی پنجاب کو نظر انداز کرنے پر وزیر کھیل پھٹ پڑے
لاہور: کرکٹ میں بڑھتی ہوئی سیاست پر خود بھارت کے اندر سے آوازیں اٹھنا شروع ہوگئیں، ورلڈکپ وینیوز کی تقسیم پر بھارتی پنجاب کو نظر انداز کرنے پر وزیر کھیل پھٹ پڑے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر کھیل پنجاب گرومیت سنگھ نے ورلڈکپ کے لیے!-->!-->!-->…
پی ایس ایل 8؛ پانچ ارب روپے سے زائد کی آمدنی
کراچی: پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن سے 5 ارب روپے سے زائد کی آمدنی ہوئی ہے جس کا 5 فیصد حصہ پی سی بی اور 95 فیصد 6 فرنچائزز کو ملے گا۔
نمائندہ ’’ایکسپریس‘‘ کے پاس موجود سینٹرل پول کی تفصیلات کے مطابق ایونٹ سے مجموعی طور!-->!-->!-->…
عامر سہیل نے نجم سیٹھی کو کام سے روکنے کیلئے نوٹس بھجوا دیا
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر عامر سہیل نے کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کو کام کرنے سے روکنے کیلئے نوٹس بھجوا دیا۔
لیگل نوٹس میں چیف الیکشن کمشنر اور وفاقی وزارت رابطہ کمیٹی سے استدعا کی گئی ہے کہ مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ!-->!-->!-->…