Browsing Category

کشمیر نیوز

دشمن ہمارے درمیان اختلافات پیداکرکے اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنا چاہتا ہے : اتحاد المسلمین

سرینگر14 ستمبر () غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیںاتحاد المسلمین کے صدر مسرور عباس انصاری نے کہا ہے کہ کشمیر کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ہمیں اتحاد واتفاق کی اشدضرورت ہے کیونکہ دشمن ہمارے درمیان انتشار اور اختلاف…

صدر آزاد جموں وکشمیر کی زیر صدارت ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں وائس چانسلرز کانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد( ) 14ستمبر2021صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی زیر صدارت ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں وائس چانسلرز کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ اس موقع پر صدر ریاست جو کہ آزادجموں وکشمیر کی جامعات کے چانسلر بھی ہیں نے خطاب کرتے…

سید علی گیلانی ایک تاریخ ساز شخصیت تھے،راجہ فہیم کیانی

تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی نے کہا ہے  شہید اعظم سید علی گیلانی ایک تاریخ ساز  شخصیت تھے. ایے عظیم لیڈر بار بار پیدا نہیں ہوتے ہیں. وہ صرف کشمیریوں کے لیڈر نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ کا دکھ درد محسوس کرتے تھے ۔ تحریک آزادی…

غیر قانونی نظربندی سے رہاہونیوالے حریت رہنمائوں کو خراج تحسین

سرینگر14 ستمبر ( ) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں ماس موومنٹ کے چیئرمین مولوی بشیر احمد عرفانی جیل میں غیر قانونی نظربندی سے رہاہونے والے حریت رہنمائوں فاروق احمد توحیدی اور امیر حمزہ کے گھر گئے اور ان کی صبرواستقامت پر…

جاوید میر کی طرف سے تنازعہ کشمیر کے فوری حل پر زور

سرینگر14 ستمبر ( ) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں حریت رہنما جاوید احمد میر نے عالمی برادری پردیرینہ تنازعہ کشمیر کے فوری حل پر زوردیا ہے تاکہ  جنوبی ایشیاء کے خطے کو جوہری تباہی سے بچایا جاسکے۔  جاوید احمد میر نے سرینگر…

پلوامہ : دستی بم کے حملے میں 3شہری زخمی

سرینگر14 ستمبر ( ) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرکے قصبے پلوامہ میںدستی بم کے دھماکے میں تین شہری زخمی ہو گئے ۔  قصبے میں شہید پارک کے قریب نامعلوم افراد کی طرف سے بھارتی پولیس کی ایک گاڑی پر دستی بم سے حملے میں تین شہری…

مقبوضہ کشمیر میں جنگلاتی حقوق ایکٹ 2006 نافذ جنگلات میں خانہ بدوش قبائل کی رہائش غیر قانونی قرار

سری نگر()بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں جنگلاتی حقوق ایکٹ  2006  نافذ کر دیا ہے ۔ اس قانون کے نفاذ سے مقبوضہ کشمیر کے جنگلات میں خانہ بدوش قبائل کی رہائش غیر قانونی ہوگئی ہے ۔  مقبوضہ کشمیر کے جنگلات میں گزشتہ ایک سال سے  خانہ بدوش قبائل…

نئی دہلی ہائی کورٹ نے محبوبہ مفتی کے مقدمے کی سماعت30 ستمبر تک ملتوی کر دی منی لانڈرنگ کے سلسلہ میں…

نئی دہلی() نئی دہلی ہائی کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی کے مقدمے کی سماعت30 ستمبر تک ملتوی کر دی ہے  ۔نئی دہلی ہائی کورٹ نے منگل کومحبوبہ مفتی پر منی لانڈرنگ کے سلسلہ میں ای ڈی کی جانب سے جاری کردہ سمن کو روکنے کے مطالبے…

مشیل بیچلیٹ کا مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر اظہار تشویش

جنیوا14ستمبر ( ) جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 48ویں اجلاس میں عالمی ادارے کی ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق مشیل بیچلیٹ نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال پرشدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ…

مودی حکومت کا اصل ایجنڈا جموں وکشمیر کو کفرستان میں تبدیل کرنا ہے، تحریک وحدت اسلامی

سرینگر14 ستمبر ( ) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں تحریک وحدت اسلامی جموں وکشمیر نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی ہندوتوا بھارتی حکومت کشمیریوں کی شناخت، تہذیب اورتمدن کے ساتھ ساتھ انکے مذہب پر بھی حملہ آور ہے اور اس وقت مقبوضہ…