Browsing Category

کشمیر نیوز

مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالیوں میں شویشناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے،رپورٹ

اسلام آباد 24 مارچ()غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں اگست 2019 میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی ہندوتوا بھارتی حکومت کی طرف سے جموںو کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے بعد سے بھارتی فوجیوں،پیراملٹری فورسز اور پولیس اہلکاروں کی…

کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماوں کیطرف سے یوم پاکستان پر مبارکبادکا سلسلہ جاری

سرینگر 23 مارچ () بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما ﺅں کی طرف سے ” یوم پاکستان “کے موقع پر حکومت پاکستان اور عوام کو مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور پر نظربند…

مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھی آج سے رمضان المبارک کا مقدس مہینہ شروع ہو گیا

سرینگر23 مارچ ()بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھی آج سے رمضان المبارک کا آغاز ہو گیا۔ مقبوضہ علاقے میں آج(جمعرات) سے ماہ رمقدس کے آغاز کے اعلانات بدھ کے روز مساجد سے کیے گئے۔ یہ اعلانات پاکستان کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی…

کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں کایوم پاکستان کے موقع پر پاکستانی عوام، حکومت کو مبارکباد

سرینگر22مارچ() غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں اور تنظیموں نے کل منائے جانے والے یوم پاکستان کے موقع پر پاکستانی عوام اور حکومت کو مبارکباد دی ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں…

مقبوضہ جموں وکشمیر میں پاکستانی پرچم اورپاک فوج کے سربراہ کی تصاویر والے پوسٹر چسپاں

سرینگر22مارچ() غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںسرینگر، اسلام آباد اور خطے کے دیگر علاقوں میں آج مسلسل پانچویں روز پاکستانی پرچم لہرائے گئے اورپوسٹر چسپاں کئے گئے جن میں پاکستانی عوام اور حکومت کو یوم پاکستان کی مبارکباد…

کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں کایوم پاکستان کے موقع پر پاکستانی عوام، حکومت کو مبارکباد

سرینگر22مارچ () غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں اور تنظیموں نے کل منائے جانے والے یوم پاکستان کے موقع پر پاکستانی عوام اور حکومت کو مبارکباد دی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی…

این آئی اے کے ہاتھوں کشمیری صحافی کی گرفتاری کی شدید مذمت

نئی دہلی22مارچ()بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے ا ین آئی اے کی طرف سے کشمیری صحافی عرفان معراج کی ایک جھوٹے مقدمے میں گرفتاری پر صحافیوں، سیاست دانوں اور صحافتی اداروں کے ساتھ ساتھ انسانی حقوق کی تنظیموں نے بھی شدید مذمت کی ہے۔ سرینگر…

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ پشاور، کوہاٹ، صوابی میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ زلزلے کے جھٹکے لاہور ، کوئٹہ راولپنڈی میں محسوس کیے…

مقبوضہ کشمیر:این آئی اے نے ایک کشمیری صحافی کو گرفتار کرلیا

سرینگر21مار چ() غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے کشمیری صحافی عرفان معراج کو نئی دلی میں انکے خلاف درج ایک جھوٹے مقدمات میں تفتیش کیلئے گرفتار کر لیا ہے۔ فری لانس صحافی…

امریکی رپورٹ میں مقبوضہ کشمیرمیں جعلی مقابلوں ، ماورائے عدالت قتل اور انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں…

واشنگٹن21مارچ() عالمی انسانی حقوق کے بارے میں امریکہ کی سالانہ رپورٹ میں غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں بشمول جعلی مقابلوں میں کشمیریوں کے قتل عام ، دوران حراست…