Browsing Category

پاکستان

الیکشن آئینی ضرورت ہے، نتیجے پر کچھ نہیں کہا جاسکتا: نگران وزیراعظم

کوئٹہ: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ اگر ہم الیکشن نہ کراتے تو داغ ہوتا، ہم الیکشن کرائیں گے اور الیکشن کمیشن الیکشن کاانعقاد کرے گا تاہم اس کے نتیجے پر کچھ نہیں کہا جاسکتا۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انوار الحق

عام انتخابات 2024 کے لیے انتخابی عمل کا باقاعدہ آغاز

اسلام آباد: عام انتخابات 2024 کے لیے انتخابی عمل کا باقاعدہ آغاز آج ہوگیا۔ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کےلیے کاغذات نامزدگی کا اجرا شروع کردیا اور ملک بھر کے آر او دفاتر میں پبلک نوٹس لگا دیے گئے ہیں۔ ملک بھر میں قومی و صوبائی

 کوئی ایسا ابہام نہیں کہ انتخابات 8 فروری کو نہیں ہوں گے. فواد حسن فواد

اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد نے امن و امان کی صورتحال کے باعث انتخابات کی تاخیر کے امکان کو مسترد کردیا۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں فواد حسن فواد نے کہا کہ امن و امان کی صورتحال کے باعث انتخابات میں

دہشتگردی کے واقعات میں اضافے پر افسوس ہے. بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ڈیرہ اسماعیل خان میں گزشتہ روز ہونے والے دہشتگردی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردوں کے ساتھ مذاکرات کے فیصلے نے پاکستان کو 10 سال پیچھے دھکیلا۔ پشاور ہائیکورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے

پی ٹی آئی کا عام انتخابات کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ کا مطالبہ

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عام انتخابات کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ کا مطالبہ کردیا اور کہا جلسے ، انتخابی مہم اور بینرز لگانے کی اجازت دی جائے۔ تفصیلات کے مطابق ضابطہ اخلاق سے متعلق الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے

حویلی بہادر اور بلوکی پاور پلانٹ کی نجکاری کا عمل روک دیا گیا

اسلام آباد : حویلی بہادر اور بلوکی پاور پلانٹ کی نجکاری کا عمل روک دیا گیا ہے، نگران حکومت آر ایل این جی بجلی گھروں کی نجکاری نہیں کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق نگراں حکومت نے آئی ایم ایف کیساتھ شیئر پلان میں 2 ایل این جی پلانٹس کی نجکاری نہ

بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ، 190ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس؛ احتساب عدالت نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ…

اسلام آباد: احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ، 190ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس میں فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق احتساب عدالت میں بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ، 190ملین پاؤنڈ

آئی ایس ایس آئی نے او آئی سی کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی نمائندے برائے جموں و کشمیر، اسسٹنٹ سیکرٹری…

​پریس ریلیز 11 اکتوبر 2023 انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں انڈیا سٹڈی سنٹر نے سفیر یوسف الڈوبے، جموں و کشمیر کے لئے او آئی سی سیکرٹری جنرل کے خصوصی نمائندے،سیاسی امور کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل کے ساتھ ایک

نوازشریف ترقی کے نئے ویژن، نئے ایجنڈے کے ساتھ پاکستان آرہے ہیں ، حنیف عباسی

اسلام آباد : مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سابق معاون خصوصی حنیف عباسی کاکہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف پاکستان کی ترقی کے ایک نئے ویژن اور نئے ایجنڈے کے ساتھ پاکستان آرہے ہیں ان کے بھرپور استقبال کی تیاریاں جاری ہیں ، راولپنڈی

پی آئی اے اور خسارے کے شکار دیگر سرکاری اداروں کی نجکاری کے عمل کو مزید تیز کیا جائے،نگران وزیراعظم

اسلام آباد : نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑنےکہاہے کہ پی آئی اے اور خسارے کے شکار دیگر سرکاری ملکیتی اداروں کی نجکاری کے عمل کو مزید تیز کیا جائے۔ملک معاشی مشکلات کا شکار ہے اور قومی اداروں کا خسارہ ان مشکلات میں اضافہ کا باعث بن رہا ہے