Browsing Category

تعلیم و صحت

دوبارہ قابلِ استعمال لینسز کے استعمال کے سبب آنکھوں کے نایاب انفیکشن ہونے کا انکشاف

لندن: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ دوبارہ استعمال کے قابل کونٹیکٹ لینسز کا استعمال کرنے والے لوگوں کے نایاب آنکھ کے انفیکشن میں مبتلا ہونے کے امکانات چار گُنا بڑھ جاتے ہیں جس کے سبب ان کی بینائی بھی جاسکتی ہے۔ برطانوی سائنس دانوں…

آب وہوا کی تبدیلی، امراض کو مزید شدید بنا سکتی ہیں

منیلا: ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ تیزی سے بدلتی ہوئی آب وہوا (کلائمٹ چینج) سے نہ صرف دنیا بھر میں انفیکشن بڑھ رہے ہیں بلکہ ہم انسان ان سے لڑنے کی صلاحیت بھی کھوتے جا رہے ہیں۔ جامعہ ہوائی کے ڈیٹا سائنٹسٹ کیمیلو مورا نے بتایا ہے کہ کلائمٹ…

صرف 15 منٹ میں پرسکون نیند لانے والی برقی پٹی

نیویارک: ماہرین نے نیوروسائنس کے اصولوں پر مبنی سر پر پہننے والی ایک مؤثر پٹی بنائی ہے جس کے متعلق کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اس سے صرف 15 منٹ میں گہری نیند آجاتی ہے۔ اس طرح یہ نیند لانے کے عام دورانیے کو نصف کر دیتی ہے۔ اس کی تیاری میں میٹ…

تیزقدموں سے چلیں اور بڑھاپے کی رفتار سست بنائیں

 لندن: اگرچہ تیز قدمی یا برسک واک کے لاتعداد فوائد سامنے آچکے ہیں لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ تیز چلنے کی ورزش سے جینیاتی سطح پر عمررسیدگی کا عمل سست کیا جاسکتا ہے۔ برطانیہ میں اپنی نوعیت  کی اس انوکھی تحقیق میں لگ بھگ چار لاکھ افراد کا…

پہلی مرتبہ سانس سے کووڈ شناخت کرنے والا آلہ امریکہ میں منظور

واشنگٹن: امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے پہلی مرتبہ ایک ایسے نظام کی منظوری دی ہے جو سانس کے ذریعے صرف تین منٹ میں ٹیسٹ کرکے بتاسکتا ہے کہ مریض کورونا وبا کا شکار ہے یا نہیں۔ یہ آلہ 90 فیصد درست نتائج دیتا ہے۔ انسپیکٹ…

سلاد کھائیں ، موڈ بہتر بنائیں

 لندن: سلاد بہترین طبی خزانہ ہے لیکن اپنے ذائقے کی وجہ سے لوگ اسے نظرانداز کردیتے ہیں۔ کئی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ سلاد کھانے سے موڈ بہتر ہوتا ہے اور اس سے مسرت بھی حاصل ہوتی ہے۔  سب سے پہلے 2021 میں ایک میٹا اسٹڈیز میں معلوم ہوا کہ…

سافٹ ڈرنک اور مصنوعی مٹھاس سے جگر متاثر ہوسکتا ہے

وسکانسن: انسانی جسم کی سب سے پیچیدہ مشین جگر ہے جو 50 ہزار کیمیائی تعامل انجام دیتی ہے۔ اب ماہرین نے سالماتی سطح پر معلوم کیا ہے کہ سافٹ ڈرنکس، سوڈا اور مصنوعی مٹھاس کے مشروبات جگر کو متاثر کرتے ہیں اور بالخصوص اس کی زہرربائی (ڈی ٹاکسفکیشن)…

گہری نیند لانے والا طبی ہیڈ بینڈ

زیورخ: اسے سلیپ لوپ کا نام دیا گیا ہے جو ابتدائی تجربات میں بہت کامیاب ثابت ہوا ہے۔ یہ پہناوا خاص فری کوئنسی کی آواز خارج کرکے دماغ کی ان امواج کو دباتا ہے جو نیند میں خلل ڈالتی ہیں۔ یوں دھیرے دھیرے آپ گہری نیند کی آغوش میں چلے جاتے ہیں۔…

صرف پانچ منٹ سانس کی مشق، ورزش کی صلاحیت بڑھاتی ہے

لندن: ایک نئے مطالعے سے معلوم ہوا کہ ورزش سے قبل سانس کی عام مشقوں سے ورزش کرنے میں خاص قوت حاصل ہوتی ہے خواہ آپ بوڑھے ہوں یا درمیانی مدت ہی تعلق کیوں نہ رکھتے ہوں۔ اگرچہ ماہرین سانس کی مشقوں پر ایک عرصے سے غور کررہے ہیں لیکن اب ایک نئے…

ادھیڑعمری میں زیادہ پانی پینے سے بڑھاپے میں دل توانا رہتا ہے، تحقیق

بیتھیسڈا: یورپی ماہرین نے کہا ہے کہ اگرآپ اپنے قلب کو تندرست اور توانا رکھنا چاہتے ہیں تو پانی کی وافر مقدار کی عادت اپنائیں جو عمر بھر دل کو بہترین حالت میں رکھ سکتی ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اور دیگر یورپی ممالک کے ماہرین نے…