Browsing Category
تازہ ترین
کشمیر کی آزادی کے بغیر پاکستان ادھورا اور نامکمل ہے: ڈاکٹر طاہر تبسم
میرپور26مارچ()انسانی حقوق اور امن کے لئے متحرک عالمی تنظیم انسٹی ٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈیویلپمنٹ” انسپاڈ” کے صدر اور سابق مشیر انسانی حقوق ڈاکٹر سردار محمد طاہر تبسم نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی بڑھتی ہوئی خلاف ورزیوں اور…
بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی مقبوضہ جموں وکشمیرمیں امرت پال سنگھ کے حامیوں پرکڑی نظر
جموں26مارچ() غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںآر ایس پورہ کے کلیاں گائوں سے میاں بیوی کی گرفتاری کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسیوں نے مقبوضہ علاقے میں خالصتان کے حامی مبلغ امرت پال سنگھ کے ہمدردوں کی ایک فہرست تیار کرلی ہے۔…
محبوبہ مفتی، یوسف تاریگامی کی کشمیری ملازمین کے لیے نئے سوشل میڈیاقوانین کی مذمت
سرینگر26مارچ() غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کے لیے نئے سوشل میڈیا قوانین لوگوں کو ان کی روزی روٹی سے محروم کرنے کی کھلی دھمکی ہے۔
محبوبہ مفتی نے…
سرمایہ کاری کے حوالے سے پاکستان کی مدد کرنا چاہتے ہیں، امریکا
واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری کے حوالے سے پاکستان کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔
امریکی محکمہ خارجہ کے شعبہ بیرونی امداد کی ڈائریکٹر ڈیفنارینڈ نے کہا ہے کہ سیلاب زدگان کی امداد، کووڈ چیلنجز میں پاک امریکا تعاون بھرپور رہا۔
انہوں نے…
وزیراعظم نے صدر مملکت کے خط کو تحریک انصاف کی پریس ریلیز قرار دے دیا
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو پانچ صفحات اور سات نکات پر مشتمل جوابی خط لکھا ہے جس میں انہوں نے صدر مملکت کے خط کو تحریک اںصاف کی پریس ریلیز قرار دیا ہے۔
جوابی خط میں وزیراعظم نے کہا کہ کہنے پر مجبور ہوں…
ترسیلات زر میں 3فیصد اضافہ، حجم 245 ملین ڈالر ریکارڈ
اسلام آباد: یورپی یونین کے رکن ممالک میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں فروری کے دوران ماہانہ اور سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق فروری میں یورپی یونین کے رکن ممالک میں کام کرنیوالے…
محمود ساغر کی طرف سے کشمیر بارے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے بیان کا خیرمقدم
اسلام آباد 24 مارچ() کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے کشمیر کے بارے میں بری فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کے بیان کا خیرمقدم کیا ہے جس میں انہوں نے جموںو کشمیر کے بارے میں پاکستان کے غیر متزلز ل عزم…
بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں کپواڑہ میں ایک کشمیری نوجوان شہید
سرینگر24 مارچ() غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع کپواڑہ میں ایک اور کشمیری نوجوان کوشہید کردیا ہے ۔
نوجوان کوفوجیوں نے ضلع کے علاقے ٹنگڈار میں…
مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالیوں میں شویشناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے،رپورٹ
اسلام آباد 24 مارچ()غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں اگست 2019 میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی ہندوتوا بھارتی حکومت کی طرف سے جموںو کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے بعد سے بھارتی فوجیوں،پیراملٹری فورسز اور پولیس اہلکاروں کی…
عمران خان حفاظتی ضمانت کے لیے لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئے
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان حفاظتی ضمانت کے لیے زمان پارک سے لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئے۔
جسٹس طارق سلیم شیخ اور جسٹس انوار حسین پر مشتمل دو رکنی بینچ نے عمران خان کی حفاظتی ضمانتوں کی درخواستوں پر رجسٹرار آفس کے اعتراض کے ساتھ…