Browsing Category
بین الاقوامی
غزہ میں استعمال ہونے والے سفید فاسفورس بم کیا ہیں اور ان سے کتنی تباہی ہوتی ہے؟
ہیومین رائٹس واچ نے 12 اکتوبر کو بتایا تھا کہ غزہ اور لبنان کے مختلف حصوں میں اسرائیل کی جانب سے سفید فاسفورس بموں کا استعمال کیا جا رہا ہے۔
سفید فاسفورس بم ایک ایسا کیمیائی ہتھیار ہے جو بڑے پیمانے پر تباہی پھیلاتا ہے۔
ہیومین رائٹس!-->!-->!-->!-->!-->…
اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی، رہائشی کمپاونڈ پر بمباری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 1570 تک جاپہنچی
غزہ : اسرائیل نے غزہ میں رہائشی کمپاونڈ پر بمباری کردی ، جس کے نتیجے میں مزید 45 فلسطینی شہید ہوگئے، جس کے بعد شہید فلسطینیوں کی تعداد 1570 ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق اسرائیل نے غزہ پرقیامت ڈھادی اور وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے ، تازہ!-->!-->!-->…
بیجنگ نے سی پیک کی 10ویں سالگرہ پر تاریخی بی آرآئی کا جائزہ لینے کیلئے ایک جامع دستاویزجاری کی ، بی…
تفصیلات کے مطابق پاک چین دوستی کی لازوال مثال سی پیک منصوبے کو 10 دس سال مکمل ہوگئے ، 2013 میں پاک چین دوستی کو مزید بلندیوں پر لے جانے کے لئے سی پیک منصوبے کی بنیاد رکھی گئی اور سال 2023 میں سی پیک منصوبے کو ایک دہائی مکمل ہو چکی ہے۔
!-->!-->!-->…
اسرائیل کی غزہ کے 11 لاکھ رہائشیوں کو 24 گھنٹے میں علاقہ خالی کرنے کی دھمکی
غزہ : اسرائیل نے شمالی غزہ کے گیارہ لاکھ افراد کوچوبیس گھنٹوں میں علاقہ چھوڑنے کی وارننگ دے دی اور کہا غزہ سٹی میں شدت کا آپریشن ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق اسرائیل نے غزہ کے 11لاکھ رہائشیوں کو 24 گھنٹے میں علاقہ خالی کرنے کی دھمکی دے دی۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
اسرائیلی بمباری کے بعد غزہ میں موت کے سائے، قیامت صغریٰ کے مناظر
غزہ: اسرائیلی بمباری کے بعد غزہ میں ہر طرف موت کے سائے چھا گئے ہیں، قیامت صغریٰ کے مناظر دکھائی دے رہے ہیں اور شہر کھنڈرات کا سا منظر پیش کر رہا ہے۔
اقوام متحدہ سمیت عالمی میڈیا رپورٹس میں بار بار فلسطینی محصور شہر غزہ میں بے رحم صہیونی!-->!-->!-->…
فلسطینی عوام کو شدید ناانصافیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے … مولانا مفتی مدثر احمد قادری چیرمین کاروان…
سرینگر :کاروان ختم نبوت انٹرنیشنل(کشمیر )کے چیرمین اور متحدہ مجلس علما ءکے سینئر ممبر مسلم پرسنل لاء بوڈ کے ڈسٹرکٹ پریذیڈنٹ مولانا مفتی مدثر احمد قادری نے فلسطین اسرائیل تنازعہ میں نہتے انسانوں جن میں خواتین، بوڑھے اور بچوں شامل ہیں کی!-->…
پاکستان آرمی نے برطانیہ میں فوجی مقابلوں میں چاندی کا تمغہ حاصل کرلیا
لندن : پاکستان آرمی نے برطانیہ میں کیمبرین پیٹرول مقابلوں میں چاندی کاتمغہ حاصل کرلیا ، کیمبرین پیٹرول کو دنیا کے مشکل مقابلے سمجھا جاتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان آرمی نے برطانیہ میں فوجی مقابلوں میں چاندی کاتمغہ حاصل کرلیا ، برطانیہ!-->!-->!-->…
ایرانی صدر کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، اہم فیصلے پر اتفاق
حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے دوران ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے پہلا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین کی جانب سے تہران اور ریاض کے درمیان امن سمجھوتے کے!-->!-->!-->…
ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے، دماغی صحت سے جڑے مسائل پر آگاہی کا دن
دنیا بھر میں آج ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے منایا جارہا ہے، آج کے دن پوری دنیا میں دماغی صحت سے جڑے مسائل پر شعور بیداری مہم چلائی جاتی ہے۔
رپورٹ کے مطابق ہزاروں لوگ جو دماغی امراض میں مبتلا ہوتے ہیں اپنے انسانی حقوق سے محروم ہوجاتے ہیں، ان!-->!-->!-->…
برطانوی اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالیوں پر اظہارتشویش
اسلام آباد:برطانوی ارکان پارلیمنٹ کے ایک وفد نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی طرف سے جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور بھارت میں اقلیتوں خصوصا مسلمانوں پر ظلم وتشدد پرسخت تشویش کا اظہار کیاہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق وفد کے!-->!-->!-->…