Browsing Category

انٹرٹینمنٹ

ارباز خان سے شادی اور طلاق کیسے ہوئی؟ ملائیکہ بتاتے ہوئے رو پڑیں

ممبئی: ارباز خان کی سابقہ اہلیہ اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے اپنے شو میں شادی اور طلاق کے حوالے سے انکشاف کیا ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے حال ہی میں اپنے شو ’موونگ ان ود ملائیکہ‘ میں اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں کھل کر بات کرتے ہوئے…

اِدھر نہیں جاؤں گی اُدھر نہیں جاؤں گی جیسی فلموں سے آگے بڑھنا چاہیے، شان شاہد

لاہور: پاکستان شوبز کے سینئر اداکار شان شاہد کا کہنا ہے کہ ہمیں اِدھر نہیں جاؤں گی اُدھر نہیں جاؤں گی جیسی فلموں سے اب آگے بڑھنا چاہیے۔ ایک تقریب کے بعد میڈیا نمائندے سے بات کرتے ہوئے شان شاہد نے فلم رائٹرز اور ہدایتکاروں کو مشورہ دیا…

علیحدگی کی افواہوں کے بیچ شعیب ملک کی ثانیہ مرزا کو سالگرہ کی مبارکباد

لاہور: شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ا ور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کوسوشل میڈیا پر سالگرہ کی مبارک باد دے دی۔ پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا کے درمیان کچھ دنوں سے علیحدگی کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔ ان افواہوں کے بیچ شعیب…

دی لیجنڈ آف دی مولا جٹ کی دنیا بھر میں دھوم، باکس آفس پر کامیاب

کراچی: لالی ووڈ کی بڑے بجٹ کی فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ پاکستان سمیت دنیا بھر میں زبردست پذیرائی حاصل کر رہی ہے۔ فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو بڑے پیمانے پر دنیا بھر کے کئی ممالک میں ریلیز کیا گیا ہے اور ریلیز کے پہلے دن سے ہی فلم  نے…

مولا جٹ کے لیے پنجابی بولتے ہوئے ٹانگیں کانپ گئی تھیں، فواد خان

کراچی: دی لیجنڈ آف مولا جٹ میں مرکزی کردار نبھانے والے فواد خان کا کہنا ہے کہ جب فلم کے لیے پنجابی بولنے کا وقت آیا تو ان کی ٹانگیں کانپ گئیں۔ فواد خان نے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ مولا جٹ کیلئے خالص پنجابی بولنا اُن کیلئے سب سے مشکل…

جگن کاظم نے زبان کیوں چھیدوائی؟ اداکارہ نے کہانی سُنا دی

کراچی: جگن کاظم ایک مشہور پاکستانی اداکارہ، ماڈل اور میزبان ہیں جو ایک طویل عرصے سے شوبز انڈسٹری کا حصہ ہیں۔ جگگن کو اپنی شاندار پرفارمنس کے لیے سامعین سے بے پناہ محبت اور پذیرائی ملتی رہی ہے۔ تاہم یہ بہت کم لوگ ہی جانتے ہیں کہ جگن نے…

ایکتا کپور اور اُن کی والدہ شوبھا کپور کے وارنٹ گرفتاری جاری

ممبئی: بھارتی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی معروف ترین پروڈیوسر اور ہدایتکار ایکتا کپور اور ان کی والدہ شوبھا کپور وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایکتا کپور اور ان کی والدہ شوبھا کپور کی جانب سے قابلِ اعتراض ویب…

فواد خان کو ہالی ووڈ اداکار کی نقل کرنا مہنگا پڑگیا

کراچی: اداکار فواد خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ہالی ووڈ اداکار کرسچیئن بیل جیسی باڈی بنانے کی کوشش کی جس کی وجہ سے انہیں کئی دن اسپتال میں گزارنے پڑے۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اداکار فواد خان نے کہا ہے کہ فلمی کردار کی مناسبت…

کنگ خان کی اہلیہ گوری خان رئیلٹی شو میں شوبز ستاروں کے گھر سجائیں گی

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رُخ خان کی اہلیہ گوری خان جلد ہی ایک ایسے رئیلٹی شو کی میزبانی کریں گی جس میں وہ  اداکاروں  کے گھر سجاتی نظر آئیں گی۔ شاہ رُخ خان نے اپنی اہلیہ کی ایک ویڈیو اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے جس میں…

اروشی روٹیلا کے بعد ایک اور بھارتی اداکارہ نسیم شاہ کی دیوانی

لاہور:() بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کے بعد ایک اور بھارتی اداکارہ افغانستان کے خلاف میچ کے ہیرو نسیم شاہ کی دیوانی ہوگئی۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں نسیم شاہ نے افغان باؤلر فضل حق فاروقی کو آخری اوور میں 2 چھکے…