عدلیہ کےدو چہرے، ننانوے سے قبل اور بعد…ڈاکٹر شہزاد اقبال شام

عدلیہ سمیت ہر ادارے کے لیے رائے دہی کے مواقع پر سبھی وہی رائے ظاہر کرتے ہیں جو ان کے میلان میں گندھی ہوتی ہے۔ تنقیص کرنا ہو تو جسٹس منیر کتاب تنقیص کا پیش لفظ، توصیف مطلوب ہو تو جسٹس کارنیلیس سے کام چلا لیا جاتا ہے۔ اپنی نشست و برخاست بڑی

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر انتقال کرگئے

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر انتقال کر گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کہ دھرمیندر 24 نومبر کو طویل علالت کے بعد 89 برس کی عمر میں چل بسے۔ رپورٹ کے مطابق دھرمیندر کو سانس لینے میں دشواری کی وجہ سے ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں

حکومت کا ملک بھر میں سائبر سکیورٹی قائم کرنے فیصلہ

پاکستان کی وفاقی حکومت نے سائبر سیکیورٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے وفاق کی سطح پر ایک سائبر سیکیورٹی اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اتھارٹی ’اہم قومی انفراسٹرکچر‘ کے لیے سائبر سکیورٹی

سائنس نہیں مانتی مگر معجزات حقیقت ہیں، معروف امریکی ڈاکٹر نے سچے واقعات پر کتاب لکھ دی

امریکی ڈاکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ اگر دوا استعمال کرنے کے ساتھ معجزے پر یقین رکھا جائے تو صحت والی لمبی زندگی مل سکتی ہے۔ امریکی معالج اور فوکس نیوز کے سینئر میڈیکل اینالسٹ ڈاکٹر مارک سیگل نے اس حوالے سے اپنی ایک کتاب ’ہمارے ساتھ ہونے

کرپٹ اور رشوت خور مودی  کے دور میں بھارت میں کرپشن کی نئی تاریخ رقم

کرپٹ اور رشوت خور مودی  کے دور میں بھارت میں کرپشن کی ایک سے بڑھ کر ایک مثال ملتی ہے۔ سفاک مودی  اور اڈانی ، امبانی  گٹھ جوڑ نے بھارت کے عوام کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔  بھارتی جریدے دی وائر کے مطابق مالی کرپشن، ادارہ جاتی

اولمپک چیمپین ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر عائد پابندی غیر قانونی قرار

اولمپک چیمپین ارشد ندیم کے کوچ پر پابندی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا گیا۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ ایجوڈی کیٹرزنے فیصلہ دیتے ہوئے کوچ سلمان بٹ پر عاٸد پابندی کو غیر قانونی قرار دیدیا۔ سینیٹر پرویز رشید کی سربراہی میں پی ایس بی

وزیراعظم شہباز شریف نے برآمدات پر نافذ ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ سرچارج فوری ختم کرنے کی ہدایت کردی۔ ملکی برآمدات میں اضافے کے لیے قائم کردہ ذیلی ورکنگ گروپ کی سفارشات پر جائزہ اجلاس وزیراعظم کی زیرصدارت منعقد ہوا،

پشاور؛ ایف سی ہیڈکوارٹر  پر خودکش حملہ،  3 دہشتگرد مارے گئے، 3 اہلکار شہید

پشاور: خیبر پختونخوا کے دارالحکومت میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملہ کیا گیا، جس میں تینوں دہشت گرد مارے گئے۔  ایک خودکش بمبار نے اپنے آپ کو ایف سی ہیڈکوارٹر کے گیٹ پر دھماکے سے اُڑا دیا۔ جس کے بعد دیگر دو حملہ آوروں نے اندر داخل

سنوکر ٹیم ورلڈ کپ، بھارت کو پاکستان کے ہاتھوں بدترین شکست کا سامنا

مسقط: (ویب ڈسیک) سنوکر ٹیم ورلڈ کپ میں بھارت کو پاکستان کے ہاتھوں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔بھارت کے خلاف تین، ایک کی فتح کے ساتھ پاکستان ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا، سنوکر ٹیم ورلڈکپ کے سیمی فائنل کے پہلے سنگل میں پنکج ایڈوانی نے

قومی و صوبائی اسمبلی کے 13 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ، سخت سکیورٹی انتظامات

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کے 6 اور پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے سے ہوا جو کہ بغیر