امریکہ کو "قومی سلامتی” کو پکڑنے والے بہانے کے طور پر لینا چھوڑ دینا چاہئے۔

حال ہی میں، امریکی محکمہ دفاع نے ایک بار پھر "قومی سلامتی" کو بہانے کے طور پر کچھ چینی چپ اور مصنوعی ذہانت (AI) کمپنیوں کو اپنی امتیازی فہرستوں میں شامل کرنے کے لیے استعمال کیا، اور ان اداروں کے خلاف مزید اقدامات کرنے کی دھمکی دی۔

چین کی پی وی انڈسٹری اورعالمی ترقی

گوان کیجیانگ ، پیپلز ڈیلی بین الاقوامی توانائی ایجنسی کی طرف سے حال ہی میں جاری کردہ ایک سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نئے نصب شدہ سولر فوٹوولٹک (PV) کی صلاحیت 2023 میں عالمی سطح پر 375 گیگا واٹ تک پہنچنے کی توقع ہے، جو سال بہ سال 31.8

چین کا بہار میلہ ……… بین الاقوامی ثقافتی تقریب

78 ویں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اتفاق رائے سے نئے قمری سال کو، جسے چین میں بہار کے تہوار کے نام سے جانا جاتا ہے، کو اقوام متحدہ کی فلوٹنگ چھٹی کے طور پر درج کرنے کی قرارداد منظور کی ہے۔ یہ بہار کے تہوار کی بڑھتی ہوئی

 کرپشن ، کس کے دور میں کم رہی؟ 28سال کے ریکارڈمیں چونکا دینے والے اعدادوشمار سامنے آ گئے

 اسلام آباد( خصوصی رپورٹ) کس کے دور میں  کرپشن بڑھی  اور کس کے دور میں کم رہی؟ 28سال کے ریکارڈمیں چونکا دینے والے انکشافات سامنے آ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق  1996ء میں بینظیر بھٹو کے دورحکومت میں پاکستان دنیا کا دوسرا سب سے کرپٹ ملک قرار دیا

عمران خان اور شاہ محمود قریشی نے بطور وزیراعظم اور وزیر خارجہ اپنے عہد کی خلاف ورزی کی

آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ 77 صفحات پر مشتمل ہے جو سیکریٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے جاری کیا

جموں وکشمیر پیپلز لیگ کی طرف سے اقوام متحدہ کی قراردادں کے مطابق تنازعہ کشمیر کے حل پر زور

سرینگر: بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں و کشمیر پیپلز لیگ نے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں کشمیریوں کی نسل کشی کا سلسلہ فوری رکوانے کیلئے اقوام متحدہ کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق دیرینہ تنازعہ کشمیر کے حل پر زوردیا ہے ۔

مقبوضہ کشمیر:بی جے پی کے دور حکومت میں بھارتی ریاستی دہشت گردی میں تیزی سے اضافہ

سرینگر: بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مودی کی زیر قیادت بی جے پی حکومت کے دور میں بھارتی ریاستی دہشت گردی میں خطرناک حد تک اضافہ ریکارڈ کیاگیاہے۔کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک تجزیاتی

انڈیا میں پکڑا گیا ’چین کا جاسوس کبوتر‘ آٹھ ماہ کی تحقیقات کے بعد آزاد

اس کے بعد پولیس کی جانب سے بتایا گیا تھا کہ کیس کا اندراج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ اب پولیس حکام نے بدھ کو بتایا کہ تقریباً آٹھ ماہ تک جاری رہنے والی تحقیقات میں بعدازاں یہ بات سامنے آئی کہ اس کبوتر کا چین کے ساتھ کوئی

میرے کیسز پر مانیٹر بن کر بیٹھا جج استعفیٰ دیکر چلاگیا پتہ تھا چورکی داڑھی میں تنکا ہے: نواز

لاہور میں اپنی انتخابی حلقے این اے 130 میں کارکنوں سے خطاب میں نواز شریف کا کہنا تھاکہ اس محبت کا کیسے جواب دوں؟ آج بہت سوچ رہاہوں آپ مجھ سے اتنی محبت کیوں کرتے ہیں، یہ ایسا رشتہ ہے جس پر مجھے ناز اور فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ بہت خوشی ہے

بھارت کی نام نہاد مردم شماری ذاتی معاملات میں بے جا مداخلت ہے: حریت رہنما

سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں نے بھارت کی خود ساختہ مردم شماری 2024 کومسترد کرتے ہوئے اسے کشمیریوں کے ذاتی معاملات میں بے جا مداخلت قرار دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے