چمن میں پاک فوج نے فلاحی پیکیج کے تحت عوام میں گوشت اور بریانی تقسیم کیا

چمن  (محمد ثاقب) آج چمن میں پاک فوج کے کیپٹن ولید صاحب میجر اعزاز صاحب صوبیدار جاوید صاحب اور آرمی کے نوجوانوں نے فلاحی پیکج . پاک فوج کے نوجوان عوام.کے شانہ بشانہ
چمن میں.پاک فوج کے نوجوانوں نے جس میں پاک فوج آرمی کیپٹن ولید صاحب میجر اعزاز صاحب نائب صوبیدار جاوید کے نگرانی میں چمن.کے غریب عوام.میں گوشت بریانی کا اہتمام کیا تھا جس میں غرباء نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور فوج کے نوجوانوں نے کہاں کہ ہم چمن کے عوام کساتھ ہر محاز پر شانہ بشانہ کھڑے ھیں : اور غریب بچوں بوڑھوں میں لنگر تقسیم کی