آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں اقوام متحدہ کی سالگرہ کے موقع پرمقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضہ کے خلاف ریلی۔

مظفرآباد//آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں اقوام متحدہ کی سالگرہ کے موقع پر برطانیوی رفاحی ادارہ بی ٹی ایم گلوبل کشمیر کی کال پر مسیحی برادری و مہاجرین خواتین و نوجوانوں کی مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضہ کے خلاف ریلی۔

ریلی کی قیادت بی ٹی ایم گلوبل کشمیر کی چئیر پرسن سمیرا فرخ نے کی۔

شرکا ریلی کا نیلم پل سے پریس کلب تک مارچ۔

ریلی کے شرکا نے ہاتھوں میں اقوام متحدہ کے مسئلہ کشمیر پر دھرا معیار اور بھارت مخالف پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے۔

ریلی کے شرکاء کی بھارت کے ظالمانہ اقدامات خلافِ شدید نعرہ بازی۔

ریلی سے چیئرپرسن بی ٹی ایم (گلوبل کشمیر سمیرا فرخ کا خطاب
کشمیر کی بھاگ دوڑ اب نوجوان نسل کے ہاتھوں میں ہے اور ہم کشمیر کی آزادی کیلئے ہر حد تک جانے کیلئے تیار ہیں۔ سمیرا فرخ

بھارت اب زیادہ دیر تک کشمیریوں کے حق پر قابض نہیں رہ سکتا۔سمیرا فرخ

اقوام عالم مقبوضہ کشمیر بھارتی مظالم کا نوٹس لے۔ سمیرا فرخ

قوام عالم اپنی پاس کردہ قراردادوں پر عملدرآمد کرواتے ہوئے کشمیریوں کا حق دلائے۔مظاہرین