عبدالعلیم خان کو قلمدان سنھبالنے پر مبارکباد – پیرسید سہیل بخاری

عبدالعلیم خان کو وفاقی وزیر نجکاری اینڈ بورڈ آف انویسمنٹ حکومت پاکستان کا قلمدان سنھبالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں –
سینئر ترین ایونٹ آرگنائزر پیرسید سہیل بخاری
سیکریٹری جنرل ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان و چیئرمین ایوارڈز کمیٹی سینئر ترین ایونٹ آرگنائزر پیر سید سہیل بخاری سجادہ نشین حضرت سید پیر مکیؒ لاہور نے استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان کو وفاقی وزیر نجکاری اینڈ بورڈ آف انویسمنٹ حکومت پاکستان کا منصب سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک منجھے ہوۓ دبنگ سینئر سیاسی رہنما ہیں اور انہوں نے ہمیشہ پاکستان اور پاکستانی عوام کی نمائندگی کی ہے اب وہ صوبے سے وفاق کی نمائندگی کرتے ہوئے ماضی کی طرح وہ اپنے دور اقتدار میں عوامی خدمات کے انمٹ نقوش چھوڑیں گے –