اسلام آباد : تفصیلات کے مطابق قرار داد میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ ملک میں اس وقت سیکیورٹی چیلنجز کا سامنا ہے جس کے پیش نظر عام انتخابات کو تین ماہ کیلئے ملتوی کیا جائے ۔ یہ قرار داد آزاد پارلیمانی گروپ کے سینیٹر ہدایت اللہ نے ایوان بالا میں جمع کروائی ۔