کراچی و حیدرآباد کے بلدیاتی انتخابات کالعدم قرار دیکر نیا الیکشن کرایا جائے، ایم کیو ایم

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کراچی اور حیدرآباد میں نئے بلدیاتی انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا۔